اشاعتیں

کیا جادو کا علاج کسی پتھر سے کیا جا سکتا ہے؟ کیا پتھر سے شفا مل سکتی ہے

تصویر

سخت ترین سحر و جادو کا آسا ن علاج دُعا: حضرت کعب بن احبار رضی اللہ عنہ

تصویر
،سخت ترین سحر و جادو کا آسان علاج دُعا: حضرت کعب بن احبار رضی اللہ عنہ آج ہم قرآن اور حدیث سے روحانی علاج میں ایک بہت ہی قیمتی اور اہم وظیفہ بیان کرنے جا رہے ہیں۔   جادو کی بہت ساری قسمیں ہیں بہت سخت جادو بھی موجود ہے  اس دنیا    میں جادو کے سب  زیادہ ماہر جادو گر یہودیوں میں پائے جاتے ہی ۔ یہ دیکھنے میں آیا ہے کہ اللہ کے نبی صلی اللہ وسلم پر  جو جادو کیا گیا تھا وہ بھی  یہودیوں نے کیا تھا ۔ لبید بن عاصم نام کا ایک یہودی جو ظاہری طور پر مؤمن تھا ، نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر کالا جادو کیا۔۔  مطہ امام مالک  میں بھی یہ حدیث موجود ہیے  کہ  حضرت کعب بن احبار رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں کہ مجھے کچھ  دعائیں یاد تھی جو میں پڑھا کرتا تھا اور ان دعاؤں کی وجہ سے  اللہ تعالی میری حفاظت فرماتے تھے اور یہودیوں کا کیا ہوا جادو مجھ پر اثر نہیں کرتا تھا  اور اگر میں یہ دعا نہ  پڑھتا  تو( یہودی)  یقینا مجھے گدھا بنا دیتے    جو دعا پڑھنے سے  بندہ اللہ تعالی کی حفاظت میں  آجاتا ہے...

دین میں وعدہ خلافی (جھوٹےلاروں ) کی مزمت۔ Condemnation of breach of promise (liars) in Islam

 اسلام میں وعدہ خلافی (جھوٹےلاروں) کی مزمت۔  آج کل یہ بہت عام بات ہے کہ ہم کسی بات کے لئے حامی بھر لیتے ہیں اور کسی کام کے کرنے کی رضامندی ظاہر کر دیتے ہیں اور پھر مدت تک ہم اس کام کو لٹکا لٹکا کر دنوں مہینوں اور سالوں پر لے جاتے ہیں ۔ ہم سمجھتے ہیں کہ سامنے والے کو ہم پاگل بنا رہے ہیں ۔ اور وہ بنے جارہا ہے۔  دراصل ہم اسے ایک امید دلا رہے ہوتے ہیں ۔ اور اسے  انتظار پہ لگا کر رکھتے ہی ۔ لوکل زبان میں اس کو لارا دینا کہا جاتا ہے اور دینی زبان میں وعدہ خلافی اور انگریزی زبان میں کمٹمنٹ (commitment) کہا جاتا ہے وعد ہ خلافی یا لارا دینا عملی جھوٹ میں شم ا ر ہوتا ہے اور گناہ کبیرہ میں آتا ہے۔ عہد کو پورا کرنا صدیق اور سچ کہلاتا ہے۔ اسلام نے بڑی تنبیہ کے ساتھ عہد کو پورا کرنے کا حکم دیا اور وعدہ خلافی کی مز مت فرمائی ہے۔ قرآن پاک میں ارشاد ہوا ۔ وَأَوْفُوا۟ بِٱلْعَهْدِ ۖ إِنَّ ٱلْعَهْدَ كَانَ مَسْـُٔولًا اور عہد کو پورا کرو، بےشک عہد کے بارے میں تم سے سوال ہونا  ہے۔ 17-الاسراء  قرآن پاک نے ان لوگوں کی تعریف فرمائی ہے جو اپنے وعدوں کا لحاظ اور پاس رکھتے ہیں ...

یہ پڑھ کر دعا مانگیں ہر دعا قبول ہو گی Pray after reading this. Every prayer will be accepted Ore después de leer esto. cada oración será aceptada इसे पढ़ने के बाद प्रार्थना करें। हर दुआ कुबूल होगी

  یہ پڑھ کر دعا مانگیں ہر دعا قبول ہو گی ہر بندہ چاہتا ہے کہ اس کی دعا قبول ہو  اور وہ اللہ کو پکارتا ہے اپنی دعائیں کرتا ہے پکارتا ہے  تو وہ چاہتا ہے کہ میری ضروریات میری پریشانی میری تکلیف دور ہو جائے میری دعائیں قبول ہو جائیں اللہ تعالی فرماتے ہیں وہ اذا سالک عبادی عنی فانی قریب. میرے بندوں کو کہہ دیں کہ میں انکی شہ رگ سے    زیادہ  قریب ہوں واجیب دعوۃ الداعی اذا دعانی اللہ فرماتا ہے  مجھے پکارتے ہیں ان کی پکار کو سنتا ہوں. اور دوسری جگہ اللہ تعالیٰ فرماتا ہے  وقال ربکم ادعونی استجب لکم. نہ اس نے کہا کہ فلاں کے وسیلہ سے پکارو نہ کہا کہ فلاں کام ا کر کے پکارو اللّٰہ کا فرمان  ہے میں تمہاری شہ رگ سے زیادہ قریب ہو  اس کا مطلب یہ ہے کہ دل سے بات زبان تک آنے کے لئے شہ رگ سے گزرنا پڑتا ہے دل سے بات زبان پر لانے کے لیے یہ بھی ضروری نہیں کہ زبان پر بات ہےوہ کہتا ہے دل سے نکلے بات تمہاری تو میں قبول کرلونگا اللہ فرماتے مانگوں تو سہی مجھ سے۔ اور  اللہ   تعالی فرماتے ہیں کہ مانگنا یقین کے ساتھ ہی  ہے ۔  حضرت عمر فرماتے ہ...

Qasim Sori Rejected No Confidence قاسم سوری نے تحریک عدم اعتماد مسترد کر دی۔

 قاسم سوری نے تحریک عدم اعتماد مسترد  کر دی۔  باہر سے پلان کیا ہوا عدم اعتماد فیل ہو گیا۔ آج فیصلے کے بعد وزیراعظم عمران خان نے قوم سے خطاب کیا اور مبارکباد دی اور اسمبلیوں کو تحلیل کرنے کی بات کی ہے اور مزید انتخابات کی تیاری کی بات کی ہے۔ ---------------------------English Version------------ Deputy Speaker Qasim Suri rejects no-confidence motion   Externally planned mistrust.  Today, after Imran Khan, the nation addressed and congratulated and talked about resolving the assemblies and preparing for more elections.

آج آزادی یا ذہنی غلامی کا راج۔ تحریک عدم اعتماد یا عمران خان Today the rule of freedom or mental slavery. No-confidence motion or Imran Khan

دیکھنے میں میرا یہ ایک عام سا بلاگ ہے مگر بہت اہم بات کرو گی۔ اس بلاگ کاآغاز کروں گی  ایک خاتون کی کہانی سے غور سے پڑھئے گا ایک عورت تھی اس کا نام تھا حیرییٹ ٹبمین Harriet Tubman  یہ ایک سیاہ فام عورت تھی  امریکہ میں رہتی تھی اور یہ ایک غلام گھر کے اندر پیدا ہوئی تھی یہ مشکل حالات کے اندر پلی بڑی ہوئی تھی۔اس وقت امریکہ میں سیاہ فام لوگوں کو اٹھا کے لاتے تھے اور انھیں غلام بناتے تھے ۔  یہ 1822 میں پیدا ہوئی تھی اور 1913 میں یہ اس دنیا سے چلی گئی تھیں  اور جن حالات سے گزر کر یہ بڑی ہوئی تھی یہ ایک بڑی زبردست جنگجو بن گئی تھی اس نے اپنا گروپ بنا لیا اور یہ غلاموں کو بھاگنے میں مدد کرتی تھی۔  جتنے لوگ غلاموں کا کاروبار کرتے تھے اس کو خطرہ سمجھتے تھے تو وہ اس کو پکڑنا چاہتے تھے۔ یہ خاتون اپنے لوگوں کے ذریعے سے ان غلاموں کی معلومات حاصل کرتی تھی ان کو کال کرتی تھی اور اس کے بعد ایک حملہ کرکے ان کو بھاگنے میں مدد  کرتی تھی اور غلام بھاگ جاتے تھے  اور پھر اسی طریقے سے آہستہ آہستہ لوگ آزاد ہوتے چلے گئے تھے لیکن کسی نے پوچھا کہ آپ کے مشن میں سب سے مشکل چیز...

رمضان کیا ہے اور مسلمان مقدس ترین مہینہ کیسے مناتے ہیں؟ रमजान क्या है और मुसलमान इसे कैसे मनाते हैं? Qué es el Ramadán y cómo lo celebran los musulmanes

   رمضان کیا ہے اور مسلمان مقدس ترین مہینہ کیسے مناتے ہیں؟  رمضان المبارک دنیا بھر کے مسلمانوں کے لیے سال کا مقدس ترین مہینہ ہے۔  یہ اسلامی کیلنڈر کا نواں مہینہ ہے۔  چونکہ کیلنڈر قمری ہے، اس لیے یہ ہر سال تقریباً گیارہ دن بڑھتا ہے، لہذا اگر آپ ہر سال مناتے ہیں تو آپ تمام موسموں میں رمضان کا تجربہ کر سکتے ہیں۔  رمضان المبارک کو منانے کے لیے دن میں روزہ رکھنے اور رات کو افطار کرنے کی مشق کریں۔  آپ کو اس دوران اپنے آپ کو بہتر بنانے کے لیے بھی کام کرنا چاہیے، اور پھر آخر میں عید الفطر کا لطف اٹھانا چاہیے، جہاں آپ دوستوں اور خاندان کے ساتھ جشن مناتے ہیں۔  دن میں کھانا پینا چھوڑ دیں۔  اگر آپ رمضان مناتے ہیں، تو آپ کو طلوع آفتاب سے غروب آفتاب تک کھانا پینا نہیں چاہیے۔  اس میں پانی، کسی بھی قسم کا کھانا یا مائع، اور گم جیسی چیزیں شامل ہیں۔  روزہ صرف کھانا نہ کھانے کا نام نہیں ہے۔  یہ دوسروں کے ساتھ ہمدردی رکھنا سیکھنا، خود کو روکنا سیکھنا، اور ضرورت مند دوسروں کو دینا سیکھنا ہے۔  اگر آپ کی صحت کی کچھ شرائط ہیں یا کوئی سخت پیشہ ہے...